شرک فی الاسماء

( شِرْک فی الْاَسْماء )
{ شِرْک + فِل (ا غیر ملفوظ) + اَس + ماء }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خدائے تعالٰی کے اسمائے صفا تیر اور ثبوتیہ میں کسی کو شریک ٹھہرانا۔