شرک فی الصفات

( شِرْک فی الصِّفات )
{ شِرْک + فِص (ی، ال غیر ملفوظ) + صِفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالٰی کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے۔