شرک محض

( شِرْکِ مَحْض )
{ شِر + کے + مَحْض (فتحہ م مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (فقہ) جو محبت خدا کے واسطے لازم ہے وہ والدین کے حق میں مرعی رکھنا شرک محض ہے۔