سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
شرکت صنائع
(
شِرْکَتِ صَنائِع
)
{ شِر + کَتے + صَنا + اِع }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں دو کاریگر اس شرط پر شریک ہوں کہ دونوں مشترکہ کام کیا کریں اور مزدوری جو کچھ ملے اس کو دونوں بانٹ لیں یا کام دونوں برابر کریں لیکن مال اجرت ایک کو زیادہ ملے اور دوسرے کو کم۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر