سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
شرکت عنان
(
شِرْکَتِ عِنان
)
{ شِر + کَتے + عِنان }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں جو شخص کوئی چیز مول لے گا تو مطالبہ قیمت کا صرف اسی گاہک سے کیا جائے گا دوسرے شریک سے نہ ہو گا اس لیے کہ اس شرکت میں کفالت نہیں ہوتی۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر