شرف قبول

( شَرْفِ قَبُول )
{ شَر + فے + قَبُول }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - قبولیت کا مرتبہ، پسندیدگی، مقبولیت کا اعزاز۔