تقطیب پذیر

( تَقْطِیب پَذِیر )
{ تَق + طِیب + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقطیب کی صلاحیت قبول کرنے والا، مقطب ہو جانے کی قابلیت رکھنے والا۔