تقدم فی المرتبہ

( تَقَدُّم فِی الْمَرْتَبَہ )
{ تَقَد + دُم + فِل (ی ا غیر ملفوظ) + مَر + تَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مرتبے میں مقدم ہونا۔