تقرح

( تَقَرُّح )
{ تَقَر + رُح }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) پیپ پڑ جانا، وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، ناسور۔