تقدمۃ الجیش

( تَقْدِمَۃُ الْجَیْش )
{ تَق + دِمَتُل (ا غیر ملفوظ) + جَیْش (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا وہ حصہ جو آگے چلتا ہے۔