جاپانی

( جاپانی )
{ جا + پا + نی }

تفصیلات


جاپان  جاپانی

اسم علم 'جاپان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'جاپانی' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "آئینہ حیرت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : جاپانِیوں [جا + پا + نِیوں (واؤ مجہول)]
١ - ملک جاپان سے منسوب یا متعلق؛ جاپانی زبان۔
"علاوہ جاپانی کے اردو یا کسی اور ایشیائی زبان میں ریاضیاتی منطق پر یہ پہلی کتاب ہے"      ( ١٩٦٥ء، تعارف منطق جدید، ٧ )
٢ - [ مجازا ]  روپئے کے رد و بدل کے اعتبار سے کم قیمت۔
 ہو البتہ میک میں انگلش لیکن قیمت میں جاپانی      ( ١٩٤٨ء، آئینہ حیرت، ١٢٧ )
  • japanese