تقاضاے وقت

( تَقاضاے وَقْت )
{ تَقا + ضا + اے + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع۔