تقدم بالحفظ

( تَقَدُّم بالْحِفْظ )
{ تَقَد + دُم + بِل (ا غیر ملفوظ) + حِفْظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - احتیاط، پیش بندی، پہلے سے بچاؤ کرنا، حفظ ما تقدم۔