تقدم بالحق

( تَقَدُّم بِالْحَق )
{ تَقَد + دُم + بِل (ا غیر ملفوظ) + حَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ تقدم جو ہر علت نامۂ موجبہ کو اپنے ذاتی معلول پر حاصل ہے۔