تقدم بالحقیقت

( تَقَدُّم بالْحَقِیقَت )
{ تَقَد + دُم + بِل (ا غیر ملفوظ) + حَقی + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ تقدم جس کی بنیاد پر وجود کو موجود ماہیت پر مقدم قرار دیتے ہیں۔