تعدد اختیار

( تَعَدُّدِ اِخْتِیار )
{ تَعَد + دُدے + اِخ + تِیار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک شخص کا ایک سے زیادہ عہدوں (خصوصاً کلیسائی عہدوں) پر قابض ہونا، (سیاسیات) کثرت وجود (خلاف وحدت وجود، وحدت جوہر)، کثرت جوہر، کثرت پسندی، انگریزی، Pluralism کا ترجمہ۔