تعدد آلہہ

( تَعَدُّدِ آلِہَہ )
{ تَعَد + دُدے + آ + لِہَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کئی خداؤں کو ماننا، خدا کو ایک سے زیادہ جاننا۔