تعدد پیما

( تَعَدُّدِ پَیما )
{ تَعد + دُدے + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (سائنس) ایک معینہ وقت کے اندر لہروں کی تعداد، تکرار یا تعداد ارتعاش ناپنے کا آلہ، فری کوئنسی (Frequency) ناپنے کا آلہ، سونو میٹر (Sonometer)