تعدد علل

( تَعَدُّدِ عِلَل )
{ تَعَد + دُدے + عِلَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (منطق) ایک ہی معلول کے لیے مختلف وقت اور موقعوں پر مختلف علتیں ہونا۔