تعدد کا قانون

( تَعَدُّد کا قانُون )
{ تَعَد + دُد + کا + قا + نُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) آموزش میں مہارت بذریعہ مشق، مشق کا قانون۔