تعزیت نامہ

( تَعْزِیَت نامَہ )
{ تَع + زِیَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پر سے کا خط۔