تعفونیت

( تَعْفُونِیَت )
{ تَع + فُو + نِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بدبو، سرانڈ، سڑنے اور بدبو دینے کا عمل۔