جاب

( جاب )
{ جاب }
( انگریزی )

تفصیلات


Job  جاب

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : جابْز [جابْز]
١ - کام، دھندا، نوکری، ملازمت۔
"جاب کام یا نوکری کے معنی میں عام باچیت میں مروج ہے"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٥٤ )
  • job