تعین نامۂ کار

( تَعَیُّن نامَۂِ کار )
{ تَعَیْ + یُن + نا + مَہ + اے + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بیان یا تحریر جس میں نوکری کی ضروریات کسی قدر تفصیل کے ساتھ شمار کرائی جاتی ہیں۔