تضحیک

( تَضْحِیک )
{ تَض + حِیک }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تمسخر، ہنسی اڑانا، مضحکہ؛ تذلیل۔