تضمین

( تَضْمِین )
{ تَض + مِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جگہ دینا، ملانا، شامل کرنا؛ (معانی بیان) کسی مشہور مضمون یا شعر کو اپنی نظم میں داخل یا چسپاں کرنا، دوسرے کے شعر پر مصرعے یا بند لگانا۔