تطبیق

( تَطْبِیق )
{ تَط + بِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت؛ ایک دوسرے سے ملتا جلتا ہونا۔