تقدم باالشرف

( تَقَدُّم باالشَّرْف )
{ تَقَد + دُم + بِش (ا، ال غیر ملفوظ) + شَرْف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فضیلت و بزرگی کی وجہ سے مقدم ہونا۔