تقدم بالعلیت

( تَقَدُّم بِالْعِلِّیَّت )
{ تَقَد + دُم + بِل (ا غیر ملفوظ) + عِل + لِیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے۔