تقدم دعوی

( تَقَدُّمِ دَعْویٰ )
{ تَقَد + دُمے + دَع + وا (ی بشکل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا، دعوے کا تقدم۔