ختم بحث

( خَتْمِ بَحِث )
{ خَت + مے + بَحِث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سیاسیات) کسی تحریک مقررہ وغیرہ کو روک دینا، بند کر دینا انگریزی: Closure