ختم خواجگان

( خَتْمِ خواجَگان )
{ خَت + مے + خا (و معدولہ) + جَگان }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کا ختم جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہنچایا جاتا ہے۔