خانہء اول

( خانَہء اَوَّل )
{ خا + نَہ + اے + اَوْ + وَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلکیات) فلک کا وہ حصہ جس میں کسی ستارے کی مجودگی تیز اثرات مرتب کرتی ہے۔