خانہء تاریک

( خانَہءِ تارِیک )
{ خا + نَہ + اے + تا + رِیک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) انسانی جسم۔