خانہء تیہ

( خانَہءِ تِیَہ )
{ خا + نَہ + اے + تِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ۔