فوج دار

( فَوج دار )
{ فَوج (و لین) + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سپہ سالار، فوج کا افسر اعلٰی، فوج کا بلند پایہ افسر۔