فوق الارض

( فَوقُ الْاَرْض )
{ فَو (و لین) + قُل (ا غیر ملفوظ) + اَرْض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زمین کے اوپر، بالائے زمین۔