فوق الاوسط

( فَوقُ الْاَوسَط )
{ فَو (و لین) + قُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + سَط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - درمیان سے اوپر، اوسط سے زیادہ۔