فوق البشر

( فَوقُ الْبَشَرَ )
{ فَو (و لین) + قُل (ا غیر ملفوظ) + بَشَرَ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ انسان جو اعلی مثالی صفات کا حامل ہو، انسان کامل، انسان برتر۔