فوطہ دار

( فوطَہ دار )
{ فو (و مجہول) + طَہ + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقدی کی تھیلی رکھنے والا، خزانجی، رو کڑیا، نقد روپے والا۔