فوج ظفر موج

( فَوجِ ظَفَر مَوج )
{ فَو (و لین) + جے + ظَفَر + مَوج (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فوج جس کو قدم قدم پر کامیابی نصیب ہو، فتح یاب لشکر، کامیاب لشکر۔