تصفیہ گر

( تَصْفِیَہ گَر )
{ تَص + فِیَہ + گَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کیمیا) صاف کرنے والا، دھاتوں کو مقرر طریقے سے صاف کرنے والا۔