تقسیم شخصیت

( تَقْسِیم شَخْصِیَّت )
{ تَق + سی + مے + شَخ + صِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات احساسات اور حرکات کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض تنہائی پسند اور واہموں کا مبتلا ہو جاتا ہے۔