تقسیم غیر مکمل

( تَقْسِیمِ غَیر مُکَمَّل )
{ تَق + سی + مے + غَیر (ی لین) + مُکَم + مَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناقص تقسیم، وہ تقسیم کو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے۔