مطلق پیمائش

( مُطْلِق پَیمائِش )
{ مُط + لِق + پَے (یائے لین) + ما + اِش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مماسی رَو پیما کے مشاہدے سے رو کی قیمت مطلق یا معیاری اکائیوں میں محول ہوتی ہے برقی رو کی پیمائش۔