مطلق ٹمپریچر

( مُطْلِق ٹَمْپَریْچَر )
{ مُط + لِق + ٹَمْپ + رے + چَر }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (طبعیات) مطلق درجۂ حرارت، صفر مطلق سے ناپا جانے والا درجۂ حرارت، خصوصاً ایسے پیمانے پر جس کا انحصار حرکیات کے بعض اصولوں پر ہو۔