مطلق الاختیار

( مُطْلِقُ الْاِخْتِیار )
{ مُط + لِقُل (ا غیر ملفوظ) + اِخ + تِیار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کامل اختیار رکھنے والا، بااختیار۔