مطلق الرجلین

( مُطْلِقُ الرِّجْلَین )
{ مُط + لِقُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رِج + لَین (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جس کے پاؤں کا رنگ بدن کے رنگ سے مختلف ہو یا اس کے دونوں پاؤں سفید ہوں۔