مطلق العنان

( مُطْلِقُ الْعَنان )
{ مُط + لِقُل (ا غیر ملفوظ) + عَنان }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی لگام چھوٹ گئی ہو، بے لگام، بے مہار، آزاد، خودمختار۔