تقیح الصدر

( تَقَیُّحُ الصَّدْر )
{ تَقَیْ + یُحُص (ا ل غیر ملفوظ) + صَدْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سینہ میں خون کا پیپ بن جانا۔